refugee action

our work > application forms


Application forms
درخواست فارم

درخواست دینے کا طریقہ:

فون:

اگر آپ چوائسز اعانت شدہ رضاکارانہ واپسی کے پروگرام (Choices Assisted Voluntary Return Programme) کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی ہمارے فری فون نمبر: 0808 800 0007 پر فون کریں۔ آپ کے کیس کو پھر ایک چوائسز دفتر کو بھیج دیا جائے گا اور چوائسز کا ایک کارکن آپ کو واپسی فون کرے گا۔

فیکس:

اگر آپ اپنی درخواست کو ڈاؤن لوڈ کر کے فیکس کرنے کو ترجیح دیتے ہیں، تو براہ مہربانی اسے 0207 828 5334 پر فیکس کریں۔ براہ مہربانی اپنے درخواست فارم کے ساتھ ایک تکمیل شدہ رازدارانہ فارم شامل کریں۔

براہ مہربانی اپنے درخواست فارم میں ایک درست ٹیلیفون نمبر شامل کریں کیونکہ درخواست فارم سے متعلق کوئی کارروائی کرنے سے پیشتر ہم آپ سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کو ایک یوم کار کے اندر ہمارا جواب موصول نہ ہو تو براہ مہربانی ہمیں 0808 800 0007 پر فون کریں۔

ڈراپ اِن:

اگر آپ گریٹر مانچسٹر کے علاقے میں رہتے ہیں، تو آپ پیر سے جمعے کو 9.30 بجے صبح سے 5.00 بجے شام تک 23–37 Edge Street, Manchester, M4 1HW پر واقع ہمارے مانچسٹر کے دفتر میں ڈراپ اِن کر سکتے ہیں۔

اگر آپ لندن کے علاقے میں رہتے ہیں، تو آپ پیر سے جمعے کو 10.00–1.00 بجے صبح سے 2.00–4.30 بجے شام تک The Old Fire Station, 3rd Floor, 150 Waterloo Road, London, SE1 8SB پر واقع ہمارے لندن کے دفتر میں ڈراپ اِن کر سکتے ہیں۔

Application forms
درخواست فارم

This is if you are over 18 and an asylum seeker, refused asylum seeker,
or have discretionary leave to remain.

This is if you are over 18 and have no legal status in the UK.

This is if you are an asylum seeker, refused asylum seeker, have discretionary leave to remain or no legal status in the UK, and are
under 18 or have a child under the age of 18 who will be returning
home with you.


Confidentiality Consent Form
رازداری کا رضامندی فارم

یہ فارم بتاتا ہے کہ ریفیوجی آپ کے بارے میں معلومات کو خفیہ رکھے گا۔ یہ آپ کو یہ اتنخاب بھی کرنے دیتا ہے کہ ہم کس کے ساتھ اس کا اشتراک کرسکتے ہیں۔


Declaration of voluntary return forms
رضا کارانہ واپسی کے بیان کا ترجمہ

یہ درخواست فارم کے آخری صفحے پر دئیے گئے رضاکارانہ واپسی کے بیان کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کا مقصد محض معلومات کی فراہمی ہے آپ کو انگریزی والے بیان پر دستخط کرنے ہوں گے۔


How to complete a voluntary return form
رضاکارانہ واپسی کے لئے درخواست مکمل کرنے کا طریقہ۔

یہ رضاکارانہ واپسی کے لئے اپنی درخواست پر کرنے میں آپ کی مدد کے لئے ایک قدم بہ قدم رہنما ہے۔