چوائسیز کی اعانت یافتہ رضاکارانہ واپسی کی خدمت
Choices - یوکے میں ہوائی اڈے پر اعانت
Choices
اتحاد نو والی ادائیگیاں
یہ معلوماتی پرچہ بتاتا ہے کہ آپ کس قسم کے مالی تعاون کے مستحق ہوسکتے ہیں تاکہ آپ ایک نئی زندگی کی شروعات کرسکیں۔ اس میں وہ مخصوص سرگرمیاں شامل ہوسکتی ہیں جن کے لئے آپ دعوی کرسکتے ہیں اور جو ثبوت آپ سے فراہم کرنا مطلوب ہوگا۔
AVRIM – *Choices پروگرام
سفر میں اور ایک نئی زندگی کی تعمیر میں مدد
یہ دستاویز بتاتا ہے کہ آپ غیر مستقل مہاجرین کے لئے اعانت یافتہ رضاکارانہ واپسی کے پروگرام
[Assisted Voluntary Return Irregular Migrants Programme *(AVRIM)] کے تحت کس قسم کے تعاون کے مستحق ہوسکتے ہیں۔
AVRFC – *Choices پروگرام
سفر میں اور ایک نئی زندگی کی تعمیر میں مدد
یہ دستاویز بتاتا ہے کہ آپ کنبوں اور بچوں کے لئے اعانت یافتہ رضاکارانہ واپسی
[Assisted Voluntary Returns for Families and Children *(AVRFC)]، بشمول ایک نئی زندگی کی تعمیر میں مدد کے لئے مالی تعاون کے تحت کس قسم کے تعاون کے مستحق ہوسکتے ہیں۔
VARRP – *Choices پروگرام
سفر میں اور ایک نئی زندگی کی تعمیر میں مدد
یہ دستاویز بتاتا ہے کہ آپ رضاکارانہ اعانت یافتہ واپسی اور اتحاد نو پروگرام
[Voluntary Assisted Return and Reintegration Programme *(VARRP)]، بشمول ایک نئی زندگی کی تعمیر میں مدد کے لئے مالی تعاون کے تحت کس قسم کے تعاون کے مستحق ہوسکتے ہیں۔
رضاکارانہ واپسی کے لئے درخواست مکمل کرنے کا طریقہ۔
یہ رضاکارانہ واپسی کے لئے اپنی درخواست پر کرنے میں آپ کی مدد کے لئے ایک قدم بہ قدم رہنما ہے۔
Implementing this project will involve a number of opportunities for other organisations to work with us to prepare for and deliver this Service across the UK and in all of the countries of return.